یہ کون زی وقار ہے 

یہ کون زی وقار ہے

لباس ھے پھٹا ھوا، غُبار میں اَٹا ھوا

تمام جسمِ نارنیں، چِھدا ھوا، کَٹا ھوا

یہ کون زِی وقار ھے، بَلا کا شہسوار ھے

کہ ھے ہزار قاتلوں، کے سامنے ڈَٹا ھوا

یہ بِل یقین حُسین ؓ ھے،

نبی ؐ کا نُورِعین ھے

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: