دل یقین سے خالی…

ایک مسجد کے سامنے شراب خانہ کُھلا
مسجد میں نمازی ہر نماز کے بعد اس کاروبار کی ناکامی کے دُعائیں مانگتے۔
:
کچھ دن بعد شراب خانے میں شارٹ سرکٹ ھونے کی وجہ سے سب کچھ جل کر خاکستر ھوگیا۔
شراب خانے کے مالک نے امام مسجد اور نمازیوں کے خلاف کیس درج کروا دیا۔
اس نے موقف اختیار کیا کہ میری دوکان جلنے کی وجہ وہ دُعائیں تھی جو ہر روز مسجد میں کی جاتی تھیں۔
مسجد کے نمازیوں اور امام مسجد نے اس بات سے انکار کیا۔ کہ آگ ان کی دُعآؤں کی وجہ سے لگی ہے۔
:
جج نے اپنا فیصلہ سُناتے ھوئے کہا کہ “اس مقدمے کا فیصلہ کرنا بہت مُشکل ہے کیونکہ
شراب خانے کے مالک کو دُعاؤں کی طاقت پر یقین ہے،
جبکہ نمازی اس پر یقین نہیں رکھتے”

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: