جہان تست در دست خسی چند

(1)
جہان تست در دست خسی چند
کسان او بہ بند ناکسی چند
ہنرور میان کارگاہان
کشد خود را بہ عیش کرکسی چند
آپ کا جہان چند خسیسوں کے ہاتھ میں ہے، یہاں کے اہل لوگ چند نا اہلوں کے پنجے میں گرفتار ہیں۔
ہنر مند کارخانوں میں اپنے آپ کو، چند گدھوں (سرمایہ داروں ) کے عیش و عشرت کے لیے ہلاک کر رہے ہیں۔
(2)
مریدی فاقہ مستی گفت با شیخ
کہ یزدان را ز حال ما خبر نیست
بما نزدیک تر از شہرک ماست
ولیکن از شکم نزدیکتر نیست
ایک فاقہ مست مرید نے اپنے مرشد سے کہا، اللہ تعالے کو ہمارے حال کی کچھ خبر نہیں۔
یوں تو وہ ہماری شاہ رگ سے بھی قریب پر ہے، مگر ہمارے پیٹ سے قریب تر نہیں۔

%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close