عطا کن شور رومے، سوز خسرو

(1)
عطا کن شور رومے، سوز خسرو
عطا کن صدق و اخلاص سنائے
چنان با بندگی در ساختم من
نگیرم گر مرا بخشے خدائی
(الہی) ہمیں رومی کا جذب اور خسرو کا سوز عطا کر، الہی! ہمیں سینائی کا صدق و اخلاص دے۔
میں بندگی کا ایسا عادی ہو چکا ہوں، کہ آپ مجھے خدائی بھی عطا فرمائیں تو میں قبول نہ کروں۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: