(Armaghan-e-Hijaz-12) (غریبی میں ہوں محسود امیری) Ghareebi Mein Hun Mehsud-e-Ameeri

غریبی میں ہوں محسود امیری

غریبی میں ہوں محسود امیری
کہ غیرت مند ہے میری فقیری
حذر اس فقر و درویشی سے، جس نے
مسلماں کو سکھا دی سر بزیری
محسود امیری: جس پر امیر بھی حسد کرے۔
سر بزیری: کسی کے آگے جھکنا۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: