(Bal-e-Jibril-086) (کوئی دیکھے تو میری نے نوازی) Koi Dekhe To Meri Ne Nawazi

کوئی دیکھے تو میری نے نوازی

کوئی دیکھے تو میری نے نوازی
نفس ہندی، مقام نغمہ تازی
نگہ آلودہ انداز افرنگ
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: