(Bal-e-Jibril-090) (خودی کی جلوتوں میں مصطفائی) Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی
خودی کی خلوتوں میں کبریائی
زمین و آسمان و کرسی و عرش
خودی کی زد میں ہے ساری خدائی!

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: