(Bal-e-Jibril-091) (نگاہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں) Nigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Bu Mein

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!
فغان صبح گاہي: صبح سویرے اللہ کو یاد کرنا۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: