(Bal-e-Jibril-099) (چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے) Chaman Mein Rakht-e-Gul Shabnam Se Tar Hai

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے
سمن ہے، سبزہ ہے، باد سحر ہے
مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم
یہاں کا لالہ بے سوز جگر ہے
سمن: چنبیلی
رخت گل: پھول کا لباس۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: