(Bal-e-Jibril-107) (عطا اسلاف کا جذب درون کر) Atta Aslaf Ka Jazb-e-Darun Kar

عطا اسلاف کا جذب دروں کر

عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرئہ لا یحزنوں، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!
زمرئہ لا یحزنوں: ایسے لوگ جن کے دلوں میں رنج و ملال نہ آئے ۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: