(Bal-e-Jibril-114) (کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی) Khule Jate Hain Asrar-e-Nihani

کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی

کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی
گیا دور حدیث ‘لن ترانی’
ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار
*وہی مہدی، وہی آخر زمانی!
آخری زمانے میں آنے والا ، مراد ہے مسلمانوں کے مہدی کے بارے میں عقیدہ

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: