(Bal-e-Jibril-172) (ہارون کی آخری نصیحت) Haroon Ki Akhari Nasihat

ہارون کی آخری نصیحت

ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے
جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملک الموت
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے
وقت رحیل: وقت رحلت یعنی موت کا وقت۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: