(Bal-e-Jibril-174) (یورپ) Yorup

یورپ

تاک میں بیٹھے ہیں مدت سے یہودی سودخوار
جن کی روباہی کے آگے ہیچ ہے زور پلنگ
خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کی طرح
دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ
(ماخوذاز نطشہ)
روباہي: لومڑی جیسی خصلت، یعنی چالاکی۔
پلنگ: چیتا۔

%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close