(Bal-e-Jibril-179) (قطعہ – کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغان نے) Qataa – Kal Apne Mureedon Se Kaha Peer-e-Mughan Ne

قطعہ

کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے
قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند
زہراب ہے اس قوم کے حق میں مےء افرنگ
جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنرمند

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: