(Bang-e-Dra-173) (لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی) Larkiyan Perh Rahi Hain Angraizi

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ

روش مغربی ہے مدنظر
وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ

یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: