(Bang-e-Dra-186) (ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں) Memberi Imperial Council Ki Kuch Mushkil Nahin

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ووٹ تو مل جائیں گے، پیسے بھی دلوائیں گے کیا؟
میرزا غالب خدا بخشے، بجا فرما گئے
“ہم نے یہ ماناکہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟”

%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close