(Bang-e-Dra-193) (جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست) Jaan Jaye Hath Se Jaye Na Satt

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت
چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہو کاری، بسوہ داری، سلطنت
تت: روح۔
ست: سچ۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: