تزکیہ نفس کیسے کیا جائے یا خودی کو بلند کیسے کیا جائے؟

نفس (خود) کو برائیوں سے پاک کرنا کامیابی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ نفس کو مذموم صفات جیسے تکبر و ریاکاری، بغض وحسد، لالچ وحرص اور دنیا کی محبت وغیرہ سے پاک کرنا اُخروی کامیابی حاصل ہونے کا ذریعہ ہے۔ نفس برائیوں سے اسی وقت پاک ہو سکتا ہے جب اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کی جائے۔

(Bang-e-Dra-094) (بلاد اسلامیہ) Bilad-e-Islamia

ستارہ قمر کا خوف کہ ہے خطرہء سحر تجھ کو مآل حسن کی کیا مل گئی خبر تجھ کو؟ متاع نور کے لٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو ہے کیا ہراس فنا صورت شرر تجھ کو؟ زمیں سے دور دیا آسماں نے گھر تجھ کو مثال ماہ اڑھائی قبائے زر تجھ کو غضب ہے پھر تری ننھی سی جان ڈرتی ہے! تمام رات تری کانپتے گزرتی ہے چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے جو اوج ایک کا ہے، دوسرے کی پستی ہے اجل ہے لاکھوں ستاروں کی اک ولادت مہر فنا کی نیند مے زندگی کی مستی ہے وداع غنچہ میں ہے راز آفرینش گل عدم، عدم ہے کہ آئینہ دار ہستی ہے! سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

(Bang-e-Dra-091) (یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے)

یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے اک ذرا افسردگی تیرے تماشائوں میں تھی پا گئی آسودگی کوئے محبت میں وہ خاک مدتوں آوارہ جو حکمت کے صحرائوں میں تھی حکمت: فلسفہ۔ آسودگي: آرام۔ کس قدر اے مے! تجھے رسم حجاب آئی پسند پردہ... Continue Reading →

(Bang-e-Dra-042) (ہندوستانی بچوں کا گیت) Hindustani Bachon Ka Qaumi Geet

ہندوستانی بچوں کا قومی گیت چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایا نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایا جس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے چشتي: حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری۔ نانک: سکھ مذہب کے... Continue Reading →

بپایان چون رسد این عالم پیر

(1) بپایان چون رسد این عالم پیر شود بے پردہ ہر پوشیدہ تقدیر مکن رسوا حضور خواجہ مارا حساب من ز چشم او نہان گیر خدایا! (قیامت کے روز) جب یہ جہان پیر انجام کو پہنچے، اور ہر پوشیدہ تقدیر ظاہر ہو جائے۔ اس دن مجھے میرے آقا کے سامنے رسوا نہ کرنا، میرا حساب... Continue Reading →

Greediness of treasures of the world

"I am a predecessor for you and I am a witness for you: and by Allah, I am looking at my Fount just now, and the keys of the treasures of the earth (or the keys of the earth) have been given to me: and by Allah, I am not afraid that you will worship others besides Allah after me, but I am afraid that you will strive and struggle against each other over these treasures of the world." Reference : Sahih al-Bukhari, Hadith # 6590

1973 کے آئین کے تحت قرآن و سنت کی روشنی میں پاکستان میں کافر قرار دیا گیا اور اور مندرجہ ذیل پابندیاں لگائی گئی۔

1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں. *1... قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے... *2... آذان نہیں دے سکتے... *3... اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے... *4... اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے... *5... اپنے مذ هب کی... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑