تزکیہ نفس کیسے کیا جائے یا خودی کو بلند کیسے کیا جائے؟

نفس (خود) کو برائیوں سے پاک کرنا کامیابی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ نفس کو مذموم صفات جیسے تکبر و ریاکاری، بغض وحسد، لالچ وحرص اور دنیا کی محبت وغیرہ سے پاک کرنا اُخروی کامیابی حاصل ہونے کا ذریعہ ہے۔ نفس برائیوں سے اسی وقت پاک ہو سکتا ہے جب اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کی جائے۔

حضرت ام ایمن ؓ

سرورِ کونین ﷺ نے انہیں اپنی دوسری ماں اور اپنے گھر کی آخری نشانی قرار دیا کلیم چغتائی یہ کوئی معمولی محفل نہ تھی ! یہاں دونوں جہانوں کے سردار نبی کریم ﷺ تشریف فرما تھے ۔ ان کے سامنے صحابہ کرام ؓ تھے جو بہت ادب سے بیٹھے ہوئے تھے ۔ اچانک ایک بوڑھی... Continue Reading →

نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا دودھ اور پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے صحیح بخاری میں درج ذیل حدیث مروی ہے ۔ عن أنس أن ناساًاجتووا فی المدینۃ فأمرھم النبی أن یلحقوا براعیہ ۔یعنی الابلفیشربومن ألبانھا وأبوالھا فلحقوا براعیہ فشربوامن ألبانھا وأبوالھاحتٰی صلحت أبدانھم (صحیح بخاری کتاب الطب باب الدواء بأبوال الإ بل رقم الحدیث 5686 ) ’’ قبیلہ عکل اور عرینہ... Continue Reading →

Birth of the Holy Prophet Muhammad (peace be upon him), became the reason of freedom for the humanity from slavery)

On the day the Prophet (peace be upon him) was born, Thuwayba rushed to her master Abu Lahab in joy and said, “Have you heard?!  Aminah has just given birth to a son, for your brother Abdullah!” As was the custom of Arabs to show generosity at receiving good news, and since this was the newborn son (peace be upon him) of his recently deceased brother, Abu Lahab gestured with his thumb and forefinger, saying to Thuwayba, “Go, for you are free.”

Muhammad ﷺ is seal of the prophets

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٖ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمٗا محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔ Muhammad is not the father of [any]... Continue Reading →

Allah K Bare Main Islami Aqaid

اللہ تعالیٰ کے بارے میں اسلامی عقائد اللہ تعالیٰ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔آسمان وزمین،انسان وحیوان اور ساری کائنات کا پیدا کرنے والا وہی ہے۔وہی عبادت کا مستحق ہے دوسرا کوئی مستحق عبادت نہیں۔وہی سب کو روزی دیتا ہے۔امیری غریبی اور عزت وذلت سب اس کے اختیار میں ہے جسے چاہتا ہے عزت... Continue Reading →

جھاڑ پھونک اور جائز دم کے درمیان فرق

  جھاڑ پھونک اور جائز دم کے درمیان فرق احادیث کی روشنی میں جھاڑ پھونک کی ممانعت: حضرتِ سَیِّدُنا عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ سرکارِ دوعالَم نورِمُجَسَّم شاہِ بنی آدَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےاِرشادفرمایا :’’میرے سامنے اُمَّتیں پیش کی گئیں تو میں نے ایک نبی(... Continue Reading →

الله والوں کے الله کی عطا سے دُور سے دیکھنے اور سُننے کے واقعات

مقبولانِ بارگاہِ الٰہی کے دُور سے دیکھنے ، سننے اور تصرُّف فرمانے کے چند واقعات: اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنے برگزیدہ بندوں کو دُور سے دیکھنے ، سننے اور تصرُّف کرنے کی طاقت عطا فرمائی ہے لہٰذا وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا سے دُور سے دیکھتے ، سنتے اور تصرُّف بھی فرماتے ہیں جیسا کہ قرآن... Continue Reading →

لعل شہباز قلندر کو لعل کیو ں کہا جاتا ہے؟

لعل شہباز قلندر کو لعل کیو ں کہا جاتا ہے؟ لعل شہباز قلند ر کے نام سے شہرت پانے والی بزرگ ہستی کا نام ان کے والد نے سید عثمان رکھا مگر بعدمیں انہوں نے لعل شہباز قلند رکے نام سے دنیا میں شہرت پائی۔ آپ کی ولادت آذر بائیجان کے گاؤں مروند میں ہوئی۔... Continue Reading →

عبادت اور تعظیم میں فرق:

عبادت اور تعظیم میں فرق: عبادت کامفہوم بہت واضح ہے، سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ کسی کو عبادت کے لائق سمجھتے ہوئے اُس کی کسی قسم کی تعظیم کرنا’’ عبادت‘‘ کہلاتاہے اور اگر عبادت کے لائق نہ سمجھیں تو وہ محض’’ تعظیم‘‘ ہوگی عبادت نہیں کہلائے گی، جیسے نماز میں ہاتھ باندھ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑