(Bal-e-Jibril-006) (پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے)

پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشکل اب ہے یارب پھر وہی مشکل نہ بن جائے نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریں مرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی... Continue Reading →

(Bal-e-Jibril-005) (کیا عشق ایک زندگی مستعار کا) Kya Ishq Aik Zindagi-e-Mastaar Ka

کیا عشق ایک زندگی مستعار کا کیا عشق ایک زندگی مستعار کا کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا میری بساط کیا ہے، تب و تاب یک نفس شعلے سے بے محل ہے الجھنا شرار کا کر پہلے... Continue Reading →

(Bal-e-Jibril-004) (اثر کرے نہ کرے، سن تو لے میری فریاد) Asar Kare Na Kare, Sun To Le Meri Faryad

اثر کرے نہ کرے، سن تو لے مری فریاد اثر کرے نہ کرے، سن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہء آزاد یہ مشت خاک، یہ صرصر، یہ وسعت افلاک کرم ہے یا کہ ستم تیری لذت ایجاد! ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمہء گل یہی ہے فصل بہاری، یہی... Continue Reading →

(Bal-e-Jibril-003) (گیسوۓ تابدار کو اور بھی تابدار کر) Gaisu-e-Tabdar Ko Aur Bhi Tabdar Kar

گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بے کراں، میں ہوں ذرا... Continue Reading →

(Bal-e-Jibril-002) (اگر کج رو ہیں انجم, آسمان تیرا ہے یا میرا) Agar Kaj Ro Hain Anjum, Asman Tera Hai Ya Mera

اگر کج رو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا اگر کج رو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکر جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟ کج رو: ٹیڑھا چلنا۔ اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟ اسے صبح... Continue Reading →

(Bal-e-Jibril-001) (میری نوا شوق سے شور حریم ذات میں) Meri Nawa-e-Shauq Se Shor Hareem-e-Zaat Mein

میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں غلغلہ ہائے الاماں بت کدئہ صفات میں ذات: باری تعالے کی ہستی ، وجود مطلق۔ حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقش... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑