تزکیہ نفس کیسے کیا جائے یا خودی کو بلند کیسے کیا جائے؟

نفس (خود) کو برائیوں سے پاک کرنا کامیابی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ نفس کو مذموم صفات جیسے تکبر و ریاکاری، بغض وحسد، لالچ وحرص اور دنیا کی محبت وغیرہ سے پاک کرنا اُخروی کامیابی حاصل ہونے کا ذریعہ ہے۔ نفس برائیوں سے اسی وقت پاک ہو سکتا ہے جب اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کی جائے۔

(Zarb-e-Kaleem-024) (اسلام) Islam

اسلامروح اسلام کی ہے نور خودی، نار خودیزندگانی کے لیے نار خودی نور و حضوریہی ہر چیز کی تقویم، یہی اصل نمودگرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستورمستور: پوشیدہ۔لفظ 'اسلام، سے یورپ کو اگر کد ہے تو خیردوسرا نام اسی دین کا ہے 'فقر غیور'کد: نفرت، چڑ۔ English Translation:اسلامروح اسلام کی ہے نور خودی،... Continue Reading →

(Bang-e-Dra-163) (طلوع اسلام) Tulu-e-Islam

یہ نکتہ سرگزشت ملت بیضا سے ہے پیدا
کہ اقوام زمین ایشیا کا پاسباں تو ہے
The history of the Muslim nation reveals the secret that you are the protector of the nations of Asia.
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
Learn again the lesson of Truth, Justice, and Bravery! You are to be entrusted with the world’s leadership!
یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی
اخوت کی جہاں گیری، محبت کی فراوانی
This alone is the creation’s objective; this alone is Islam’s secret that there should be universal brotherhood, abundant love!
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
نہ تورانی رہے باقی، نہ ایرانی، نہ افغانی
Breaking the idols of race and colour merge into the millat; there should be neither Turanian, nor Iranian, nor Afghanian!

Birth of the Holy Prophet Muhammad (peace be upon him), became the reason of freedom for the humanity from slavery)

On the day the Prophet (peace be upon him) was born, Thuwayba rushed to her master Abu Lahab in joy and said, “Have you heard?!  Aminah has just given birth to a son, for your brother Abdullah!” As was the custom of Arabs to show generosity at receiving good news, and since this was the newborn son (peace be upon him) of his recently deceased brother, Abu Lahab gestured with his thumb and forefinger, saying to Thuwayba, “Go, for you are free.”

(Rumuz-e-Bekhudi-12) (بیان حریت اسلامیہ و سر حادثہ کربلا) Dar Ma’ani Huriyat-e-Islamia Wa Sirr-e-Hadsa Karbala

علامہ اقبال کے مطابق توحید کے عملی پہلو تین ہیں: اخوت، مساوات اور آزادی۔ اُن کے نزدیک پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کا مقصد بھی یہی تھا کہ کُل انسانی سطح پر اِن تینوں اصولوں کی بنیاد رکھی جائے۔ “رموزِ بیخودی” میں انہوں نے کربلا کے واقعے کو تیسرے اصول کی وضاحت کے لیے استعمال کیا... Continue Reading →

Protect yourselves and your families from a (Hell) Fire (Quran 66:6)

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ قُوٓاْ أَنفُسَكُمۡ وَأَهۡلِيكُمۡ نَارٗا وَقُودُهَا ٱلنَّاسُ وَٱلۡحِجَارَةُ عَلَيۡهَا مَلَٰٓئِكَةٌ غِلَاظٞ شِدَادٞ لَّا يَعۡصُونَ ٱللَّهَ مَآ أَمَرَهُمۡ وَيَفۡعَلُونَ مَا يُؤۡمَرُونَ (Sahih International) O you who have believed, protect yourselves and your families from a Fire whose fuel is people and stones, over which are [appointed] angels, harsh and severe; they do not disobey... Continue Reading →

Muhammad ﷺ is seal of the prophets

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٖ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمٗا محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔ Muhammad is not the father of [any]... Continue Reading →

(Zarb-e-Kaleem-012) (اجتہاد) Ijtihaad

  IJTEHAD (Struggle to find deep answers from Quran and Hadith) اس نظم میں اقبال نے، ہندی مسلمانوں کے دین اسلام سے شوق اور معلومات کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ مسلمانوں میں طلبِ علم، تحقیق اور غور و فکر کا شوق بالکل نہیں رہا۔ اور ان کی یہ حالت... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑