(Zarb-e-Kaleem-108) ( دین و ہنر) Deen-o-Hunar

دین و ہنرسرود و شعر و سیاست، کتاب و دین و ہنرگہر ہیں ان کی گرہ میں تمام یک دانہيک دانہ: منفرد۔سرود: موسیقی۔ضمیر بندہ خاکی سے ہے نمود ان کیبلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہکاشانہ: رہنے کی جگہ۔اگر خودی کی حفاظت کریں تو عین حیاتنہ کر سکیں تو سراپا فسون و افسانہہوئی ہے... Continue Reading →

(Zarb-e-Kaleem-022) (قوت اور دین) Quwwat Aur Deen

قوت اور دیناسکندر و چنگیز کے ہاتھوں سے جہاں میںسو بار ہوئی حضرت انساں کی قبا چاکتاریخ امم کا یہ پیام ازلی ہے'صاحب نظراں! نشہ قوت ہے خطرناک،اس سیل سبک سیر و زمیں گیر کے آگےعقل و نظر و علم و ہنر ہیں خس و خاشاکلا دیں ہو تو ہے زہر ہلاہل سے بھی بڑھ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑